مشرف

( مُشْرِف )
{ مُش + رِف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بلندی سے چاروں طرف نگاہ ڈالنے والا، بلندی پر چڑھنے والا، بلند ہونے والا، 2۔ بلند جگہ، اونچی جگہ جہاں سے نیچے کی چیزیں نظر آئیں، بلندی پر واقع۔