مشرق اقصی

( مَشْرقِ اَقْصٰی )
{ مَش + رِقے + اَق + صا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشرق میں واقع یورپ سے دور ممالک جیسے چین، جاپان، انڈونیشیا، ملائیشیا وغیرہ، مشرق بعید۔