مشغلۂ سلطانی

( مَشْغَلَۂِ سُلْطانی )
{ مَش + غَلَہ + اے + سُل + طا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تعلیم دینا، مہذب بنانا (مجازاً) وہ صندوقچہ جو بادشاہ کی سواری کے ساتھ اس غرض سے رہتا تھا کہ فریاد اپنی درخواستیں اس میں ڈال دیں۔