مشغولیت

( مَشْغُولِیَّت )
{ مَش + غُو + لیْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی کام میں مشغول ہونا، شغل، مصروفیت۔