مسند الیہ

( مُسْنَد اِلَیہ )
{ مُس + نَد + اِلَیہ (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قواعد) جس پر حکم کیا جائے، جس کے متعلق کچھ کہا جائے، مبتدا۔