مسند تختی

( مُسْنَد تَخْتی )
{ مُس + نَد + تَخ + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) مشین کا وہ پرزہ یا حصہ جس پر چول، سلاخ یا ایسی ہی کوئی شے گھومتی رہے۔