سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مسجد امیر حمزہ
(
مَسْجِدِ اَمِیْر حَمْزَہ
)
{ مَس + جِدے + اَمِیر + حَم + زَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - مدینہ منورہ سے تقریباً 3میل کے فاصلے پر دامن کوہ میں شہدائے احد کی قبروں اور حضرت امیر حمزہ کی قبر کے قریب یہ مسجد ہے جہاں روایات کے مطابق غزوۂ احمد میں مسلمانوں کو جو ہزیمت اٹھانا پڑی اس کی بابت سورۂ ال عمران کی آیت 140 یہاں اتری تھی۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر