سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مسجد بنومعاویہ
(
مَسْجِدِ بَنُومُعاوِیَہ
)
{ مَس + جِدے + بَنُو + مُعا + وِیَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم معرفہ
١ - 705ء میں خلیفہ ولید بھی عبدالمالک نے دمشق میں یہ عالی شان مسجد بنوائی، ایرانی، ہندوستانی، یونانی اور مصری دستگاروں اور صناعوں نے اس کی تعمیر میں حصہ لیا، محراب کی پہلی بار باضابطہ طور پر اس مسجد میں شامل کیا گیا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر