مسجد تقوی

( مَسْجِد تَقْویٰ )
{ مَس + جِدے + تَق + وا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تقویٰ کی مسجد، قرآن مجید میں اس کا ذکر یوں آیا ہے 'ہاں وہ مسجد جس کی بنیاد شروع دن سے پرہیزگاری پر رکھی گئی" مسجد تقویٰ میں علماء کا اختلاف ہے، بعض کے نزدیک اس سے مراد مسجد قبا ہے اور بعض کے نزدیک مسجد نبوی۔