مشاہدۂ غیبی

( مُشاہَدَۂِ غَیْبی )
{ مُشا + ہَدَہ + اے + غَے (یائے لین) + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) غائب یا نظر نہ آنے والی چیزوں کے متعلق سوچ بچار کرنا، مشاہداتِ غیبیہ۔