مستور درخت

( مَسْتُور دَرَخْت )
{ مَس + تُور + دَرَخْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جنگلات) وہ درخت جس کی بالیدگی زمین میں بہت زیادہ نیچے ہونے کی وجہ سے عملاً رک گئی ہو۔ (Supperessed Tree)