مستور الحال

( مَسْتُورُ الْحال )
{ مَس + تُو + رُل (ا غیر ملفوظ) + حال }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا حال پوشیدہ ہو؛ (فقہ) ایسا شخص جس کے بارے میں قاضی کو یہ علم نہ ہو کہ وہ عادل ہے یا فاسق و فاجر۔