مسٹرس

( مِسْٹَرِس )
{ مِس + ٹَرِس (کسرہ ر مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مالکن، بااختیار مالکن، مدرسے کی استانی۔