مسجد نمرہ

( مَسْجِدِ نَمْرَہ )
{ مَس + جِدے + نَم + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - میدان عرفات میں واقع مسجد جہاں عرضے کے روز ظہر اور عصر کی نمازیں رسول کریمۖ نے ملا کر پڑھی تھیں۔