مستقبل قریب

( مُسْتَقْبِل قَرِیب )
{ مُس + تَق + بِل + قَرِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - آئندہ زمانہ جو قریب ہو۔