مستقیم قامت

( مُسْتَقِیم قامَت )
{ مُس + تَقِیم + قا + مَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سیدھے قد والا، (مجازاً) استقامت کے ساتھ کھڑا ہوا، ڈٹا ہوا، سینہ سپر۔