مستند الرائے

( مُسْتَنَدُ الرَّائے )
{ مُس + تَنَدُر (ال غیر ملفوظ) + را + اے }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی رائے معتبر، جس کی رائے سند کا درجہ رکھتی ہو۔