مستند المعرفہ

( مُسْتَنَدُ الْمَعْرِفَہ )
{ مُس + تَنَدُل (ا غیر ملفوظ) + مَع + رِفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) مرتبۂ حضرتِ واحدیت کو کہتے ہیں جس میں تفصیل اسما و صفات ہے۔