مستند الیہ

( مُسْتَنَد اِلَیہ )
{ مُس + تَنَد + اِلَیہ (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا قول یا عمل سند کے طور پر پیش کیا جائے۔