مستند دوا سازی

( مُسْتَنَد دَوا سازی )
{ مُس + تَنَد + دَوا + سا + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) ادویہ یا ضابطوں کو ایسے اعمال کے مطابق تیار کرنا جو سرکاری قرابادین کے تسلیم کردہ یا تجویز کردہ ہوں۔