ٹیکنا

( ٹیکْنا )
{ ٹیک (یائے مجہول) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


ترایا  ٹیکْنا

سنسکرت میں اصل لفظ 'ترایا' سے ماخوذ اردو زبان میں 'ٹیک' مستعمل ہے اس کے ساتھ اردو لاحقۂ مصدر 'نا' لگنے سے 'ٹیکنا' بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے ١٦٨٨ء میں "ہدایات ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔

فعل متعدی
١ - ٹکانا، لٹکانا، رکھنا، سہارا لینا، جمانا، گاڑنا۔
"یہ گلہ بان . لکڑی زمین پر ٹیکے . شیخ کے سامنے کھڑا رہتا ہے"      ( ١٩١٢ء، سفر بغداد، ١١٠ )
٢ - [ قماربازی ]  داؤ پر لگانا، بازی پر رکھنا۔ (فرہنگ آصفیہ)
  • to support
  • prop;  to place
  • set or put down