مستند علیہ

( مُسْتَنَد عَلَیہ )
{ مُس + تَنَد + عَلَیہ (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس سے سند لی جائے، جس سے استناد کیا جائے۔