مشاہدۂ نفس

( مُشاہَدَۂِ نَفْس )
{ مُشا + ہَدَہ + اے + نَفْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نفس کا مشاہدہ، باطنی مطالعہ۔