مسجد ابو قیس

( مَسْجِدِ اَبُو قَیِس )
{ مَس + جِدے + اَبُو + قَیس }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - یہ مسجد عرب کے شہر مکہ میں خانۂ کعبہ کے سامنے پہاڑ پر واقع ہے۔