مسجد الرایت

( مَسْجِدُ الرَّایَت )
{ مَس + جِدُر (ا غیر ملفوظ) + را + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مسجد جن کے قریب واقع مسجد جہاں رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر اپنا جھنڈا نصب فرمایا تھا۔