مستقل نشان

( مُسْتَقِل نِشان )
{ مُس + تَقِل + نِشان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) وہ نشان جو کسی پائیدار مواد جیسے پتھر پر پیمائش میں سطح معلوم کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔