مستقل نہریں

( مُسْتَقِل نَہْریں )
{ مُس + تَقِل + نَہ + ریں (یائے مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ نہریں جو دریائوں پر ڈیم تعمیر کر کے نکالی جاتی ہیں اور ضرورت کے مطابق اس میں سے پانی استعمال کیا جاتا ہے، ان میں پانی کی موجودگی وسم کی پابند نہیں ہوتی۔