مستقل گیس

( مُسْتَقِل گَیس )
{ مُس + تَقِل + گَیس (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعات) وہ گیس جو بھاری دباؤ ڈالنے کے باوجود بھی مائع میں منتقل نہیں ہو سکتی تھی۔