مستقیم الارادہ

( مُسْتَقِیمُ الْاِرادَہ )
{ مُس + تَقی + مُل (ا غیر ملفوظ) + اِرا + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے ارادے میں استقامت ہو، پختہ ارادے والا۔