مستقیم الاضلاع

( مُسْتَقِیمُ الْاَضْلاع )
{ مُس + تَقی + مُل (ا غیر ملفوظ) + اَض + لاع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (اقلیدس) وہ (شکل وغیرہ) جس کے اضلاع یا خطوط مستقیم ہوں (جیسے مستطیل، مثلث وغیرہ)۔