مستقیم الحال

( مُسْتَقِیمُ الْحال )
{ مُس + تَقی + مُل (ا غیر ملفوظ) + حال }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک حالت پر قائم رہنے والا، (مجازاً) اپنے حال سے مطمئن، حال مست (عموماً صوفی)۔