مستقیم الفکر

( مُسْتَقِیم الْفِکْر )
{ مُس + تَقی + مُل (ا غیر ملفوظ) + فِکْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی سوچ درست، ٹھیک سوچنے والا۔