سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
جنگی کھیل
(
جَنْگی کھیل
)
{ جَن (نون مغنونہ) + گی + کھیل (ی مجہول) }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - جنگی شطرنج ایک کھیل جس میں میدان جنگ کی بساط پر فوجوں کے پتلے چلائے جاتے ہیں اور لڑائی کے لیے نئے نقشے بنائے جاتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر