جنگی قاعدہ

( جَنْگی قاعِدَہ )
{ جَن (نون مغنونہ) + گی + قا + عِدَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوجی قواعد و ضوابط۔