جنگی پلان

( جَنْگی پِلان )
{ جَن (نون مغنونہ) + گی + پِلان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنگ سے متعلق منصوبہ، جنگ سے متعلق وہ امور جو اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے کیے گئے ہوں۔