جنگلی بلی

( جَنْگْلی بِلّی )
{ جَنْگ (نون مغنونہ) + لی + بِل + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - یہ بلی ایک بڑے قد کا خونخوار جانور ہے اور نہتے آدمی کا بخوبی مقابلہ کر سکتی ہے۔ شکل و صورت میں ہماری خانگی بلی سے بہت مشابہہ ہوتی ہے۔
  • A wild cat