جنگ زرگری

( جَنْگِ زَرْگَری )
{ جَن (نون مغنونہ) + گے + زَر + گَری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مصنوعی لڑائی، دکھاوے کی لڑائی، دیکھنے والوں کو دھوکا دینے کے لیے (مصلحتاً) لڑائی۔
  • Lit. 'A goldsmith's quarrel';  a collusive dispute between two parties to defraud a third