جنگڑا

( جَنْگْڑا )
{ جَنْگ (نون مغنونہ) + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خورو گھاس جس کے پودوں میں تیز کانٹے ہوتے ہیں جس کی مناسبت سے اسے نیزہ گھاس بھی کہتے ہیں۔