جنگل باڑی

( جَنْگَل باڑی )
{ جَن (نون مغنونہ) + گَل + با + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا کپڑا جس پر بیل بوٹے اور درخت وغیرہ بنے ہوتے ہیں۔