جنگ بندی لائن

( جَنْگ بَنْدی لائِن )
{ جَنْگ (نون مغنونہ) + بَن + دی + لا + اِن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی حد جو جنگ کو روکنے کے لیے جنگ بندی کے وقت قائم کی گئی ہو۔