جنٹل مین

( جَنْٹِل مَین )
{ جَن + ٹِل + مَین (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شریف آدمی، بھلا مانس، نیک آدمی۔
  • gentleman