جنت مکانی

( جَنَّت مَکانی )
{ جَن + نَت + مَکا + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا مسکن جنت ہو، مرحوم و مغفور، شاہی حکومت اور ریاستوں میں یہ دستور تھا کہ مرنے کے بعد فرماں روا کو کسی نہ کسی دعائیہ لقب سے یاد کیا کرتے تھے۔