پیرہن

( پَیرَہَن )
{ پَے (ی لین) + رَہَن }
( فارسی )

تفصیلات


پیراہن  پَیرَہَن

فارسی سے ماخوذ اسم 'پیراہن' کی تخفیف 'پیرہن' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء، کو "کلیات قلی قطبِ شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پیراہن کی تخفیف۔
 نہ قابو میں دل نہ ہوش اپنے تَن کا نہ کھانے کی فکر اور نہ غم پیرہن کا      ( ١٩٠٩ء، مظہرِالمعرفت، ٢٩ )
  • shirt
  • dress