جناح کیپ

( جِناح کَیپ )
{ جِناح + کَیپ (ی لین) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک خاص تراوش و انداز کی وہ ٹوپی جو نواب اسمعٰیل خان پہنتے تھے اور انہوں نے قائداعظم کو بطور تحفہ دی جس کو وہ ہمیشہ پہنتے رہے اور جناح کیپ کے نام سے مشہور ہوئی۔