جمہوری ریاست

( جَمْہُوری رِیاسَت )
{ جَم + ہُو + ری + رِیا + سَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ملک جہاں جمہوری حکومت ہو۔