جمہوریہ

( جَمْہُورِیَّہ )
{ جَم + ہُو + ری + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔