جمرہ

( جَمْرَہ )
{ جَم + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگارہ، زمین کی گرمی، گرم بخارات جو زمین سے اٹھیں، مکہ معظمہ سے تین میل کے فاصلے پر منیٰ میں ان تین مقاموں (پتھر کے بنے ہوئے ڈھموں) میں سے ہر ایک جہاں حج کے دوران میں رمی جمار (چھوٹے بڑے شیطانوں کو کنکریاں مارنا) کرتے ہیں اور یہ عمل تین دن ہوتا ہے۔