جمعراتی

( جُمِعْراتی )
{ جُمِع (کسرہ م مجہول) + را + تی }

تفصیلات


اسم معاوضہ
١ - وہ پیسہ جو مکتبی ملا اپنے شاگردوں سے ہر جمعرات کو لیتے ہیں۔