جمعراتیا

( جُمِعْراتِیا )
{ جُمِع (کسرہ مجہول) + را + تِیا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ فقیر وغیرہ جو جمعرات کے دن خیرات مانگنے نکلے۔