جمعیت الاقوام

( جَمْعِیَّتُ الْاَقْوام )
{ جَم + عِیْ + یَتُل (ا غیر ملفوظ) + اَق + وام }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشنز۔